the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،21اکتوبر(ایجنسی) ممبئی کے باندرہ کرلاBandra-Kurla

background-color: rgb(255, 255, 255);"> Complex
علاقے میں ایئر فورس کاہیلی کاپٹر ایم آئی ۔17 کی ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کو اس علاقے میں لینڈ کرانا پڑا.
اب تک ملی معلومات کے مطابق، تکنیکی خرابی کی وجہ سے ڈھائی بجے کے ارد گرد لینڈنگ ہوئی. اس ہیلی کاپٹر میں سوار تمام لوگ محفوظ ہیں، کسی کو چوٹ نہیں آئی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.